new shayari in urdu | न्यू शायरी इन उर्दू

new shayari in urdu | न्यू शायरी इन उर्दू

new shayari in urdu | न्यू शायरी इन उर्दू

وہ بڑے شوق سے اعلان سنا کرتی تھی

اسے یقین تھا اک روز میں مر جاؤں گا

-------------------------------------------

 ❤‏محبت اور مقدر میں  ازل سے ضد کا رشتہ هے❤

❤‏محبت جب بھی ھوتی هے مقدر روٹھ جاتا هے❤

-------------------------------------------

उर्दू में शायरी लिखा हुआ

ہمارے عشق کی کہانی ❤کو_ہم ایسا مقام
دیگے❤😍

لفظ محبت جہاں ائےگا ❤لوگ وہاں تیرا میرا نام لیں گے ❤😍

-------------------------------------------

حال کیسا ہے اور  مزاج کیسا ہے،😊🥀 
کل تو کل تھا__بتاؤ آج کیسا ہے✨🥀 
 
ہمارے شہر میں ہیں لوگ محبت کے دشمن😊🥀 
تم بتاؤ تمھارے شہر میں___رواج کیسا ہے.💯 ❤

-------------------------------------------

उर्दू लव शायरी इन हिंदी

💔 محبت کا کتنا عجیب رشتا ہے💔
                         صاحب
💔دل تکلیف میں ہے اور تکلیف دنیے والا💔
                        دل میں

-------------------------------------------

لکھ تو دیا کہ آج سے تم میرے نہیں 

لیکن قسم سے ہاٹھ میرا کانپتا رہا

-------------------------------------------

उर्दू शायरी इमेज इन हिंदी

😍 ﻓﻨﺎ ﮨﻮﻧﮯ ﮐﯽ ﺍﺟﺎﺯﺕ __ ﻟﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ_😍
❣ﯾﮧ ﻣﺤﺒﺖ ﮨﮯ ﺟﻨﺎﺏ ﭘﻮﭼﮫ ﮐﮯ ﮐﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﺟﺎﺗﯽ___♥️

-------------------------------------------

*تم جواب نہیں دو گی پھر بھی اک سوال ہے*

*تم پیدائشی خوبصورت ہو یا فیئر لولی کا کمال ہے*

-------------------------------------------

पाकिस्तानी उर्दू शायरी इन हिंदी

کھیلتی ہے دکھوں کے ساتھ 😔

زندگی بڑی شرارتی ہے صاحب🔥

-------------------------------------------

زندگی کو بہت غور سے دیکھ کر آئے ہیں ہم!!!!
اس میں سب کچھ ہے سواء "اعتبار " کے 💔

-------------------------------------------

उर्दू शायरी दोस्ती पर

دل سے بڑی کوی قبر نہیں صاحب💔
روز کوی نہ کوی احساس دفن ہوتا ہے💔

-------------------------------------------

بدن سنہرا تو زلفوں میں شام ٹھہری ہوئی
خدا نے  تجھ میں غضب کا  شباب رکھّا ہے

-------------------------------------------

बेहतरीन उर्दू शायरी in Hindi

کس سمت سے آؤ گے اتنا تو بتا دو 
میں آج سےرکھدوں اس راہ پر آنکھیں

-------------------------------------------

صفائیاں دینا تو دور کی بات ہے
ہمنے تو اپنے حق میں بولنا ہے چھوڈ دیا

-------------------------------------------

उर्दू शायरी 4 लाइन

جسم کو موت آتی ہے کردار کو نہیں
اسلئے  اپنے کردار کو بہتر بناو
کیونکہ لوگ تمھے موت کے بعد بھی یاد کریں

-------------------------------------------

تیرے جانے کے بعد میں سمجھا ہوں 

کہ جانے والے کو کیوں روکتے ہیں .? 

-------------------------------------------

उर्दू शायरी स्टेटस sad

اب جس کے جی میں آئے وہی پائے روشنی 
ہم نے تو____ دل جلا کے سر عام رکھ دیا

-------------------------------------------

بلاؤ آج سب عاشقوں کو غموں کی محفل لگاتے ھیں

تم غالب کی کتابیں اٹھاہ لاؤ ہم دل کا حال سناتے ھے💔

-------------------------------------------

ہنس ہنس کے وہ کرتے ہیں میرے پیار کی توہین ،،💔

میں کہتا ھوں مر جاؤں گا _ وہ کہتے ہیں آمین.🖤

-------------------------------------------

पाकिस्तानी उर्दू शायरी इन हिंदी love

عین ممکن ہے...
اس وقت تجھے میں نہ ملوں...!

یار جس وقت...
تُجھے ساتھ نبھانا آئے...!!

-------------------------------------------

دیکھتے دیکھتے سینے سے الگ کر ڈالا..!
‏کیسے یکلخت ہمیں دل سے اتارا تُو نے..!

‏ہم ترے بخت کے آزار اٹھاتے ہوئے لوگ..!
‏کس تغافل سے ہمیں جان سے مارا تُو نے!

-------------------------------------------

उर्दू अदब शायरी

وار کرنا ہے تو پھر سامنے آنا ہوگا

قتل کرنے کے بھی معیار ہوا کرتے ہیں💔

-------------------------------------------

خوبصورت منظروں کا حُسن ہے اپنی جگہ لیکن، 

اک سکون دل کی خاطر تیرا پہلو چاہیے....

شکایت کی پائی پائی جوڑ کر رکھی تھی 

اس نے گلے لگا کر سارا حساب بگاڑ دیا ”*

-------------------------------------------

जबरदस्त उर्दू शायरी

تم مٹا سکتے نہیں دل سے مرا نام کبھی

پھر کتابوں سے مٹانے کی ضرورت کیا ہے

-------------------------------------------

गजल उर्दू शायरी

*کوئی  حد  ہی  نہیں  ھے  عاجزی  کی !!!*
 
*کئی  دن  سے  مسلسل  جھک  رہی ھوں !!!*

-------------------------------------------

 سنا  اسلام آباد
جیسے کوئی چھوڑ نہیں سکتا اپنا                        مذہب !!
ایسا ہی کچھ عقیدہ میں رکھتی ہوں تیرے لیے
سنا  اسلام آباد

एक टिप्पणी भेजें

0 टिप्पणियाँ